the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد۔23۔اپریل(اعتماد نیوز)عام انتخابات کے دوران بلاک منی کی منتقلی کوئی خاص بات نہیں۔لیکن اس وقت اس بات پر نظر رکھی جاتی ہے کہ رقم کی منتقلی کتنی ہوئی۔ ضلع مشرقی گوداوری میں راما چندرا پورم میں ایک کار سے پولیس نے تلاشی



مہم کے دوران کل ڈیڑھ کروڑ روپئے کو ضبط کرلیا۔ اس واقعہ کے بعد رقم کی منتقلی میں ایک ریکارڈ ہے ۔ انتخابات میں بد عنوانی کے واقعات میں سے اس طرح رقم کی منتقلی بھی ایک حصہ ہے۔ جسکے ذریعہ ووٹروں میں رقم کی تقسیم سے ووٹروں کو گمراہ کیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.